اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے امیرالبحر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا: آبنائے ہرمز اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کنٹرول میں ہے۔
انھوں نے مزید کہا: ہم دشمن کے آبراہام لنکن کیریئر اور اس کے ساتھ نیول گروپ کی مکمل نگرانی کر رہے ہیں اور اگر مذکورہ کیریئر اور اس کے ساتھ آنے والے جہاز ہمارے میزائل سسٹمز کی زد میں آجائیں تو وہ ہمارے بھاری حملوں کا نشانہ بنیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ